معروف مصنف خلیل الرحمن نے کیسے طے کیا خلیل الرحمن قمر تک کا سفر ?

پاکستان کے معروف اور نامور مصنف و شاعر خلیل الرحمان نے اپنے ایک انٹر ویو میں بتایا کہ جب انہوں نے پہلی مرتبہ ہاتھ میں قلم پکڑا تھا تو میں جانتا تھا کہ میں مصنف بنوں گا پاکستان کے مشہور ڈرامہ سیریل سے شہرت پانے والے مصنف خلیل الرحمان سے جب ایک نجی چینل کی طرف سے لئے گئے انٹر ویو کے دوران پوچھا گیا کہ آپ صف اول کے ڈرامہ نگار ہیں وہ کیا فارمولا ہے آپ کے پاس جس نے آپ کو نامور بنا دیا تو اس کے جواب دیتے ہوئے خلیل الرحمان نے کہا جب میں نے … معروف مصنف خلیل الرحمن نے کیسے طے کیا خلیل الرحمن قمر تک کا سفر ? پڑھنا جاری رکھیں