خلیل ارحمن قمر نے ماروی سرمد کو لائیو شو میں کھری کھری سنا دیں

معروف لکھاری اور ڈائریکٹر مصنف خلیل الرحمن قمرنے خواتین کے حقوق کی علمبردار ماروی سرمد نجی ٹی وی چینل کے لائیو شو میرا جسم میری مرضی نعرے پر کھری کھری سنا دیں باغی ٹی وی: پاکستان کے معروف ڈئاریکٹر لکھاری اور مصنف خلیل الرحمن قمراور خواتین کے حقوق کی علمبردار ماروی سرمد اور سینیٹر مولانا فیض احمد (رہنما جے یو آئی ف ) نجی ٹی وی چینل نیو نیوز کے لائیو شو آج عائشہ احتشام کے ساتھ میں جلوہ گر ہوئے جس میں عائشہ احتشام نے ان سے عورت آزادی مارچ کے بارے میں سوالات کئے اور اس بارے میں … خلیل ارحمن قمر نے ماروی سرمد کو لائیو شو میں کھری کھری سنا دیں پڑھنا جاری رکھیں