خلیل الرحمن قمر کو معاشرے میں آئسولیشن وارڈ میں رکھا جائے ڈاکٹر عامر لیاقت

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے خلیل الرحمن قمر کے بارے میں کہا کل تک میں سمجھ رہا تھا یہ خلیل الرحمن ایک بدتمیز انسان ہیں لیکن آج یہ سب دیکھ اور سن کر لگا کہ انہیں دماغی علاج کی ضرورت ہے باغی ٹی وی : خواتین کے حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیموں نے تنظیموں نے 8 مارچ کوعالمی یوم خواتین پرملک بھر میں عورت مارچ منعقد کرنے کا اعلان کر رکھا ہے اور عدالت نے بھی خواتین کو اپنے حقوق کے لیے مارچ کرنے کی اجازت دے دی ہے عدالت نے عورت مارچ کرنے کی اجازت دیتے ہوئے … خلیل الرحمن قمر کو معاشرے میں آئسولیشن وارڈ میں رکھا جائے ڈاکٹر عامر لیاقت پڑھنا جاری رکھیں