خلیل الرحمن قمر نے اپنی دوسری شادی کے بارے میں بتا دیا

پاکستان کے مشہور اور نامور مصور خلیل الرحمن قمر مختلف وجوہات کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں آج خلیل الرحمن کی دوسری شادی کی خبر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے معروف ڈرامے میرے پاس تم ہو کے مصنف اس وقت میدان میں آئے جب نوجوان اداکارہ ایشل فیاض کے ساتھ ان کی شادی کی خبر گردش کر رہی تھی واضح رہے کہ اداکارہ خلیل الرحمن کی ڈائریکشن میں بنے والی فلم کاف کنگنا میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں لیکن دونوں فریقین کی طرف سےاس پر خاموشی تھی کسی نے بھی اس خبر پر کوئی کمنٹ … خلیل الرحمن قمر نے اپنی دوسری شادی کے بارے میں بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں