خلیل الرحمان قمر کیس،مرکزی ملزم حسن شاہ گرفتار
پاکستانی معروف رائیٹر خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کر کے تاوان مانگنے والے گینگ کا مرکزی ملزم پولیس نے گرفتار کر لیا ہے
مرکزی ملزم حسن شاہ نے خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو وائرل کر دی ہے، پولیس نے پشاور سے مرکزی ملزم حسن شاہ کو گرفتار کیا،پولیس نے حسن شاہ کے ساتھ اسکے ایک اور ساتھی رفیق کو بھی گرفتار کیا ہے،خلیل الرحمان قمر کو جس گینگ نے اغوا کیا تھا اس میں خواتین سمیت 12 ملزمان شامل تھے، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے،
خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان مانگنے کی واردات 15 جولائی کو ہوئی تھی جبکہ مقدمہ 6 دن بعد 21 جولائی کو درج ہوا تھا،
خلیل الرحمان قمر کیس کے مرکزی ملزم حسن شاہ نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا کہ میرا کوئی گینگ نہیں ہے، بلیک میلنگ کا دعویٰ بھی غلط ہے، ہم سیاسی فیملی سے ہیں، میرے مقامی پھڈے تھے جس کی وجہ سے میرے ساتھ گن مین ہوتے ہیں،ذمہ دار فیملی سے ہوں، میرے پاس اللہ کا دیا سب کچھ ہے، خلیل الرحمان قمر کے موبائل کا سی ڈی آر نکالیں تو پتہ چلے گا کہ لڑکی فون کر رہی ہے یا یہ، ویڈیو موجود ہے،ایک ڈیڑھ گھنٹے کی،خلیل الرحمان لڑکی سے فزیکل ہونا چاہتا ہے لیکن لڑکی اسے ٹال دیتی ہے،لڑکی نے مجھے اور ممنون کو بھی بتایا ،ممنون اچھی فیملی سے ہے،خلیل الرحمان قمر کی ویڈیو ہے ،میڈیا پر دینے والے تھے لیکن محرم کی وجہ سے نہیں دی، ویڈیو جلد دیکھیں گے،دو ویڈیوز ہمارے پاس ہیں، جب سامنے آئیں گی تو خلیل کے ساتھ کیا ہو گا ہمیں کوئی اندازہ نہیں ہے.پولیس سارا سامان لے کر گئی لیکن ایک میموری کارڈ ہمارے پاس ہے.
k-baray-hassan-shah-k-inkishaf/”>ہمارے پاس ویڈیوز،خلیل الرحمان قمر آمنہ سے فزیکل ہونا چاہتا تھا،حسن شاہ کا دعوٰی
خلیل الرحمان قمر کے اغوا کی کہانی،مکمل حقائق،ڈرامہ نگاری سے ڈرامائی بیان
خلیل الرحمان قمر کے اغوا کے پیچھے کون؟
خلیل الرحمان قمر پر تشدد میں ملوث خاتون سمیت 12 ملزمان گرفتار
خلیل الرحمان قمر کی برابری کی خواہش آمنہ نے پوری کر دی
خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو،تصاویر بھی خاتون کے پاس موجود ہیں،دعویٰ
خلیل الرحمان قمر سے فون پر چیٹ،تصاویر کا تبادلہ،پھر اس نے ملنے کا کہا،ملزمہ کا بیان
خواتین آدھے کپڑے پہن کر مردوںکو ہراساں کررہی ہیں خلیل الرحمان قمر
سونیا کی جرائت کیسے ہوئی وہ کہے کہ اس نے میرے پاس تم ہو رد کیا خلیل الرحمان قمر
اچھی بیوی کون ہوتی ہے خلیل الرحمان قمر نے بتا دیا
خلیل الرحمان قمر نے پہلا لو لیٹر کس کو اور کس عمر میں لکھا
خلیل الرحمان قمر کو اپنے حسن کی اداؤں سے لوٹنے والی آمنہ کی تصاویر