خلیل الرحمان قمر لاکھوں مولویوں سے آگے نکل گیا،خادم رضوی بھی بول پڑے، مزید کیا کہا؟

خلیل الرحمان قمر لاکھوں مولویوں سے آگے نکل گیا،خادم رضوی بھی بول پڑے، مزید کیا کہا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معروف عالم دین ، تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی بھی خلیل الرحمان قمر کی حمایت میں کھل کر میدان میں آ گئے علامہ خادم حسین رضوی کا کہنا تھا کہ خلیل الرحمان قمر لاکھوں مولویوں سے آگے نکل گیا جو دین کے نام پر کھاتے ہیں اور دین کی بات کرتے ہیں، ہماری محبت بھی اللہ کے لئے ہے اور دشمنی بھی اللہ کے لئے، ایک عورت ہمارے معاشرے مین کینسر پھیلانا چاہتی ہے، خلیل نے ٹھیک بات کی ، اس کو یہ بات کرنی چاہئے تھی، بعض دفعہ ایک جملہ ہی انسان کو بہت اوپر لے جاتا ہے میرا جسم میری مرضی، طاہر اشرفی بھی میدان میں آ گئے، عورت مارچ منتظمین کو دی "دعوت” عورت مارچ کا توڑ،مذہبی جماعتوں نے 8 مارچ کو پیغام شرم و حیا ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا ن لیگ عورت مارچ کی حمایت کرے گی یا مخالفت،شاہد خاقان عباسی نے اعلان کر دیا علامہ خادم حسین رضوری نے مزید کہا کہ خلیل الرحمان قمر نے اسلام کی غیرت پر بات کی مجھے امید ہے کہ اللہ … خلیل الرحمان قمر لاکھوں مولویوں سے آگے نکل گیا،خادم رضوی بھی بول پڑے، مزید کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں