خلیل الرحمان قمر لاکھوں مولویوں سے آگے نکل گیا،خادم رضوی بھی بول پڑے، مزید کیا کہا؟

خلیل الرحمان قمر لاکھوں مولویوں سے آگے نکل گیا،خادم رضوی بھی بول پڑے، مزید کیا کہا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معروف عالم دین ، تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی بھی خلیل الرحمان قمر کی حمایت میں کھل کر میدان میں آ گئے علامہ خادم حسین رضوی کا کہنا تھا کہ خلیل الرحمان قمر لاکھوں مولویوں سے آگے نکل گیا جو دین کے نام پر کھاتے ہیں اور دین کی بات کرتے ہیں، ہماری محبت بھی اللہ کے لئے ہے اور دشمنی بھی اللہ کے لئے، ایک عورت ہمارے معاشرے مین کینسر پھیلانا چاہتی ہے، … خلیل الرحمان قمر لاکھوں مولویوں سے آگے نکل گیا،خادم رضوی بھی بول پڑے، مزید کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں