مت بھولو کہ عمران خان مافیا کے خلاف 24 سال جہاد کرنے کے بعد نہ صرف وزیرِاعظم بنا بلکہ کرپشن کی چٹانوں سے ٹکرایا، عون عباس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومت پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے تا ہم حکومتی عہدیداروں کی جانب سے صفائیاں بھی پیش کی جا رہی ہیں پاکستان بیت المال کے مینجنگ ڈایرئکٹر اور تحریک انصاف کے رہنما عون عباس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے 24 سال جدوجہد وزیراعظم بننے کے لیے نہیں بلکہ اس قوم کے لئے کی۔ عمران خان نے 24 سال جدوجہد وزیراعظم بننے کے لیے نہیں بلکہ اس قوم کے لئے کی۔یہ مت بھولو کے … مت بھولو کہ عمران خان مافیا کے خلاف 24 سال جہاد کرنے کے بعد نہ صرف وزیرِاعظم بنا بلکہ کرپشن کی چٹانوں سے ٹکرایا، عون عباس پڑھنا جاری رکھیں