پارلیمنٹ کے مین گیٹ کو خار دار تاریں لگا کر بند کر دیا گیا
پارلیمنٹ کے مین گیٹ کو خار دار تاریں لگا کر بند کر دیا گیا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر اپوزیشن جماعتوں کے کارکنان کا احتجاج جاری ہے اپوزیشن جماعتوں کے کارکنان نے پالیمنٹ ہاؤس میں گھسنے کی کوشش کی، اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ کے مین گیٹ کو خار دار تاریں لگا کر بند کردیا پیپلز پارٹی کے کارکنان بھی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پہنچ گئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بھی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پہنچ گئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہر روز ایک نیا حادثہ بتاتا ہے کہ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں گندم، کبھی آٹا، چینی تو کبھی کھاد اور پٹرول کے بحران گھوم گھوم کر قوم پر نازل ہورہے ہیں عام صارفین کے حقوق کا تحفظ حکومت کی قانونی وانتظامی ہے اگر بحران پیدا ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی، پہلے سے خبردار کررہا ہوں پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی آگ کو مزید تیز کردے گی جے یو آئی کے رہنما مولانا اسعد محمود نے کہا کہ ہم عوام کے حق کی جنگ ہر پلیٹ فارم پر لڑیں گے،ہم اپنی آزادی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے ملک کا معاشی نظام آئی ایم ایف کے حوالے کردیا گیا دوسری جانب اسپیکر اسد … پارلیمنٹ کے مین گیٹ کو خار دار تاریں لگا کر بند کر دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں