عمران خان تے باجوہ نے بھارتیاں دےدل تے قرار لٹ لئے،بھارت میں‌ زلزلہ طاری ،نوجوت سدھو

لاہور :وزیراعظم پاکستان عمران خان کی کامیاب سفارتکاری اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سمجھ داری کے تذکرے بھارت کے لیے بہت بھاری بن کر ابھررہے ہیں، سابق بھارت کرکٹرنوجوت سنگھ سدھونے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں بھارت میں پیدا ہونے والی تازہ ترین صورت حال کا خوبصورت انداز میں پرچار کیا ہے، باغی ٹی وی کی مطابق سابق بھارتی کرکٹر نے پنجابی زبان میں ایک زبردست ٹویٹ کی جس نے بھارتیوں کی بے قراری کی ساری حقیقت کھول کررکھ دی ہے، نوجوت سدھو کہتے ہیں کہ عمران خان نے کرتاپورراہداری کے دروازے بھارتی سکھوں کے لیے کھول … عمران خان تے باجوہ نے بھارتیاں دےدل تے قرار لٹ لئے،بھارت میں‌ زلزلہ طاری ،نوجوت سدھو پڑھنا جاری رکھیں