عظمی تشدد کیس ، ‏خان صاحب اسی غنڈہ گردی کے خلاف تو کھڑے ہوئے تھے، اب موقع ہے ہاتھ ڈال دیں اشرافیہ پر، عمران خان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن عمران خان نے کہا ہے کہ عظمی تشدد کیس میں ‏خان صاحب اسی غنڈہ گردی کے خلاف تو کھڑے ہوئے تھے، اب موقع ہے ہاتھ ڈال دیں اشرافیہ پر، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ خان صاحب اب غنڈہ گردی کے خلاف ایکشن لیں اور اشرافیہ پر ہاتھ ڈال دیں یہی موقع ہے خان صاحب اسی غنڈہ گردی کے خلاف تو کھڑے یوئے تھے۔ اب موقع ہے ہاتھ ڈال دیں اشرافیہ پر۔۔۔ https://t.co/dOEV3Z919i — Imran Khan (@ImranRiazKhan) May … عظمی تشدد کیس ، ‏خان صاحب اسی غنڈہ گردی کے خلاف تو کھڑے ہوئے تھے، اب موقع ہے ہاتھ ڈال دیں اشرافیہ پر، عمران خان پڑھنا جاری رکھیں