خانہ کعبہ میں تراویح پر پابندی ، یہاں کیوں نہیں،خدارا ہمیں یورپ جیسی صورتحال کی طرف نہ لے جائیں، ڈاکٹروں نے بڑی اپیل کر دی

خانہ کعبہ میں تراویح پر پابندی ، یہاں کیوں نہیں،خدارا ہمیں یورپ جیسی صورتحال کی طرف نہ لے جائیں، ڈاکٹروں نے بڑی اپیل کر دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کہا ہے سعودی عرب اور ترکی کی حکومتوں جیسے فیصلے کرنا ہوں گے ، خدارا حکومت اور علما اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کریں، کرونا کا کوئی علاج نہیں، صرف احتیاط کی جا سکتی ہے، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے رہنما ڈاکٹر اشرف نظامی کا کہنا تھا کہ دنیا اور پاکستان کے اندر حالات پر حکومت کےفیصلے درست نہیں، حکومتی اکابرین کے اپنے فیصلے ایک دوسرے سے ملتے نہیں ،ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ ایسے فیصلے نہ کریں ،ہم نے حکومت کو کہا تھا کہ ایسے فیصلے نہ کریں کہ سڑکوں پر علاج کرنا پڑے ،وزیر صحت نے خود کہا کے آئندہ 48 گھنٹے اہم ہیں ،اتنے دن گزر جانے کے باوجود 20 ہزار تک ٹیسنگ نہیں کرسکتے ،حکومت ایسے فیصلے نہ کرے کہ ہم حالات کنٹرول نہ کرسکیں ،یورپ اور امریکہ کے حالات پاکستان میں پیدا نہ کرے ،ہم تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں، جو فیصلے مسلم ممالک نے کیے ہمیں وہ کرنے ہوں گے ،حکومت کوئی ایسے فیصلے … خانہ کعبہ میں تراویح پر پابندی ، یہاں کیوں نہیں،خدارا ہمیں یورپ جیسی صورتحال کی طرف نہ لے جائیں، ڈاکٹروں نے بڑی اپیل کر دی پڑھنا جاری رکھیں