ورلڈ ہیڈر ایڈ

گلگت بلتستان کے ضلع گنگچھے میں انتظامیہ آئے روز پٹرول کا مصنوعی بحران پیدا کر رہے ہیں

گلگت بلتستان کے ضلع گنگچھے میں انتظامیہ آئے روز پٹرول کا مصنوعی بحران پیدا کر رہے ہیں، آج ایک بیمار نوجوان لڑکا پٹرول کی انتظار کرتے کرتے پٹرول پمپ پر بے ہوش ہو گئے۔عوام اور ٹورسٹ انتہائی پریشانی کا شکار

گلگت بلتستان کے ضلع گنگچھے میں انتظامیہ آئے روز پٹرول کا مصنوعی بحران پیدا کر رہے ہیں، آج ایک بیمار نوجوان لڑکا پٹرول کی انتظار کرتے کرتے پٹرول پمپ پر بے ہوش ہو گئے۔عوام اور ٹورسٹ انتہائی پریشانی کا شکار۔
مارکیٹ سے دوسو پچاس روپے پر لیٹر بلیک خریدنے پر مجبور۔ انتظامیہ عوام اور ٹورسٹ کو جان بوجھ کے پٹرول ڈیزل کا مصنوعی بحران پیدا کر کے تنگ کرنے سے باز رہے۔انتظامیہ عوام کو ریلیف دینے کی بجائے تنگ کر رہے ہیں اور عوامی منتخب نمائندے عوام کی پریشانیوں سے لاعلم۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.