خراٹے روکنے والا تکیہ ماہرین نے نورا نامی ایک تکیہ تیار کیا ہے جو خراٹوں کو روکنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے کینیڈین کمپنی کی جانب سے تیار کردہ اس تکیے کے اندر الیکٹرانک نظام نصب ہے جو خراٹے کی آواز سن کر تکیے کو پھیلاتا اور سُکیڑتا ہے اس طرح خراٹے لینے والے کا سر دوسری پوزیشن میں آجاتا ہے اور خراٹے کم ہو جاتے ہیں تکیے کو سر کی نیچے نہیں بلکہ بیڈ کے قریب رکھا جا تا ہے جو خراٹے کی۔آواز سن کر تکیے کے اندر پمپ کو چلا کر اٹھاتا ہے اور سونے والے کی … خراٹے روکنے والا تکیہ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں