کیا آدھا گھنٹہ سب کے کھڑے ہونے سے کشمیر آزاد ہو جائیگا؟ عبداللہ حمید گل
محمد عبداللہ حمید گل نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے کیا آدھا گھنٹہ سب کے کھڑے ہونے سے کشمیر آزاد ہو جائیگا؟کشمیریوں سن لو کہ ہم ساتھ کھڑے ہیں، بیٹھے نہیں
محمد عبداللہ حمید گل نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے کیا آدھا گھنٹہ سب کے کھڑے ہونے سے کشمیر آزاد ہو جائیگا؟کشمیریوں سن لو کہ ہم ساتھ کھڑے ہیں، بیٹھے نہیں
کشمیر کی آزادی کا بہترین حل پیش کر دیا گیااپنی مظلوم کشمیری قوم کیلئے لڑنا نہیں بس کھڑے رہنا ہے آدھا گھنٹہ۔۔ نہ مزید فوج لگاؤ، نہ مودی کا فضائی راستہ روکو، نہ سفارتخانہ بند ہو، نہ تجارت، نہ راہداری کیا یہ سب امور کشمیر کی آزادی کے لیے مفید ہیں.وزیر اعظم کی طرف سے جو وقت احتجاج کے لیے مختص کیا گیا ہے یہ جمعہ کی نماز کے لیے تیاری کا وقت ہے اس ٹائم لوگ نماز جمعہ کی وجہ سے باہر کم نکلیں گے.یوں یہ تاثر ہو گا کہ لوگ نہیں نکلے .لہذا یہ ٹائم تبدیل کرنا چاہیے.
واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ ہر ہفتےساری قوم کشمیریوں کیلیے نکلے گی ، آدھا گھنٹا کشمیریوں کیلیے وقف کرناہوگا، کشمیریوں کیلیےجمعےکو12بجے سےساڑھے12بجے تک سرکاری دفاتر میں کام روکیں اور نکلیں ، کیا بڑے بڑے ممالک صرف اپنی تجارت دیکھیں گے، دونوں ممالک کے پاس نیوکلیئرہتھیارہیں،یہ جنگ کوئی نہیں جیتے گا، دنیا ہمارے ساتھ ہویا نہیں ہم آخری حد تک جائیں گے،
دنیا ساتھ دے یا نہ دے کشمیر کیلئے آخری حد تک جائیں گے، وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب