إنا لله وإنا إليه راجعون: خطیب ایشیا قاری عبدالحفیظ فیصل آبادی وفات پاگئے

0
46

فیصل آباد: خطیب ایشیا قاری عبدالحفیظ فیصل آبادی وفات پاگئے،اطلاعات کےمطابق جماعت اہلحدیث کے بزرگ عالم دین اورایشیا کے خطیب ہونے کا اعزازرکھنے والے بزرگ عالم دین قاری عبدالحفیظ فیصل آبادی قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں

آج صبح آپ کی اہلیہ محترمہ کی وفات ہوئی تھی اور ان کا جنازہ شام کو ہوا تھا ۔ابھی قاری صاحب کی وفات ہو گئی ہے ۔۔۔آپ چند روز سے ہسپتال میں تھے ، حالت نازک تھی لیکن محسوس ہو رہا تھا کہ سنبھل گئے ہیں ،

لیکن اللہ کا اذن آ گیااور دونوں میاں بیوی اکٹھے ہی رخصت ہو گئے ۔۔۔اللہ تعالیٰ ان کو جنت میں یونہی اکٹھا رکھے

Leave a reply