خاتون ہراسگی کیس،سٹیزن پورٹل پر درج شکایت میں غفلت برتنے پر وزیراعظم برہم

خاتون ہراسگی کیس،سٹیزن پورٹل پر درج شکایت میں غفلت برتنے پر وزیراعظم برہم ہو گئے وزیراعظم کی ہدایت پرپی ایم ڈلیوری یونٹ نے ایف آئی اے افسران کے خلاف ایکشن لے لیا ڈی جی ایف آئی اے کو شفاف انکوائری اور متعلقہ افسران کو معطل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ایف آئی اے کے غیر ذمہ دار افسران کے خلاف انکوائری کرکے سخت ایکشن کی ہدایت کی گئی ہے وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق متاثرہ خاتون نے جامعہ سے ملازمت چھوڑ کر ایف آئی اے سے رجوع کیا، ایف آئی اے افسران کے عدم تعاون پرخاتون نے … خاتون ہراسگی کیس،سٹیزن پورٹل پر درج شکایت میں غفلت برتنے پر وزیراعظم برہم پڑھنا جاری رکھیں