مجھ سے دوستی کرو گی ؟خاتون کو دوستی کی آفر کرنیوالا ملزم گرفتار

مجھ سے دوستی کرو گی ؟خاتون کو دوستی کی آفر کرنیوالا ملزم گرفتار مجھ سے دوستی کرو گی ،خاتون کی ون فائیو پر کال، فیصل ٹاؤن پولیس نے بروقت کارروائی کی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے حازق نامی ملزم گرفتارکر لیا، متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ میں آفس سے واپس آ رہی تھی تو ملزم نے میرا راستہ روکا،ہراساں کیا،مموبائل نمبر مانگا اور دوستی کرنے کی آفر کرنے لگا،خاتون نے ون فائیو پر کال کی تو پولیس فوری مدد کے لئے پہنچی اور ملزم کو گرفتار کر لیا ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا ہے کہ فیصل ٹاؤن پولیس … مجھ سے دوستی کرو گی ؟خاتون کو دوستی کی آفر کرنیوالا ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں