خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم

خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خاتون کے ساتھ زیادتی کے ملزم کو عدالت نے انوکھی سزا سنا دی، عدالت نے ملزم کو چھ ماہ تک خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم دے دیا واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں بھارتی ریاست بہار کے مدھوبنی علاقے کی اے ڈی جی کورٹ نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے ملزم کو سزا سنائی ، ملزم دھوبی ہے، اسلئے عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ملزم اگلے چھ ماہ خواتین کے کپڑے مفت دھوئے گا اور استری کرے گا، لانڈری پر آنیوالی کسی بھی خاتون کے کپڑے دھونے سے انکار نہیں کرےگا، مقامی عدالت نے ملزم کی جانب سے فیصلہ ماننے پر اسے رہا کرنے کا حکم دے دیا، ملزم کا نام للن کمار ہے اور عدالت کے جج اویناش کمار نے فیصلہ سنایا ملزم کی عمر بیس برس ہے اور اس پر رواں برس 17 اپریل کو ایک خاتون نے زیادتی کا الزام لگایا تھا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو 19 اپریل کو گرفتار کر لیا تھا ،ملزم کے خلاف چارج شیٹ داخل کی گئی تھی … خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں