خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم

خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خاتون کے ساتھ زیادتی کے ملزم کو عدالت نے انوکھی سزا سنا دی، عدالت نے ملزم کو چھ ماہ تک خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم دے دیا واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں بھارتی ریاست بہار کے مدھوبنی علاقے کی اے ڈی جی کورٹ نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے ملزم کو سزا سنائی ، ملزم دھوبی ہے، اسلئے عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ملزم اگلے چھ ماہ خواتین کے کپڑے … خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں