خاتون نے تین بیٹیوں کو کنویں میں پھینک کر خود بھی لگائی چھلانگ

0
29

خاتون نے تین بیٹیوں کو کنویں میں پھینک کر خود بھی لگائی چھلانگ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خاتون نے اپنی تین بیٹیوں کو کنویں میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگا لی

واقعہ بھارت میں پیش آیا، پولیس کے مطابق بھارتی ریاست حیدر آباد کے اے پی کے ضلع اننت پور کے پُٹاپرتھی میں خاتون نے تین بیٹیوں کو کنویں میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لی، تین بیٹیوں کی موت ہوگئی جبکہ ماں کا اسپتال میں علاج جاری ہے

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

پولیس کے مطابق ارونا نامی خاتون اوراس کے شوہر رمیش میں گزشتہ کچھ عرصہ سے جھگڑے چل رہے تھے ۔جھگڑوں سے تنگ آکر ارونا نے کالونی کے قریب کنویں میں اپنی تین بیٹیوں کو پھینک دیا اور خود بھی چھلانگ لگادی۔ مقامی افراد جنہوں نے یہ منظر دیکھا توفوری طورپر ان کو باہر نکالا تاہم تب تک 8سالہ بھاوئیا،5سالہ چندنا کی موت ہوگئی تھی جبکہ 8سالہ بھارگوی اور ارونا کو اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ بھارگوی کی راستہ میں ہی موت ہوگئی۔

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خاتون کی حالت خطرہ سے باہر ہے ۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور خاتون کے شوہر کو گرفتار کرنے کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں.

Leave a reply