خاتون ٹیچر نے شراب پی کر ایسا "کام” کیا کہ طلبا بھی حیران رہ گئے

0
17
آئندہ حکومت بنی تو شراب کی بوتل 50 روپے میں دیں گے،سیاسی جماعت کا اعلان

خاتون ٹیچر نے شراب پی کر ایسا "کام” کیا کہ طلبا بھی حیران رہ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خاتون ٹیچر شراب پی کر کلاس میں بچوں کو پڑھانے پہنچ گئی، اطلاع پرٹیچر کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا

واقعہ بھارت میں پیش آیا، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات کے سورت میونسپل ایجوکیشن بورڈ کی ایک خاتون ٹیچر شراب کے نشہ میں دھت ہوکر کلاس روم پہنچی اور بچوں کو پڑھانا شروع کیا۔

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

اچھی نوکری کا جھانسہ دے کر غیر ملکی لڑکی سے کیا گیا گھناؤنا کام

ساوتھ ایشین وائرکے مطابق سورت میونسپل ایجوکیشنل بورڈ نے 38 سالہ ٹیچر کی اس حرکت کے مطابق اطلاع ملنے کے بعد تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ میونسپل اسکول میں اس خاتون ٹیچر نے مبینہ طور پر 31 جنوری کے دن شراب نوشی کے بعد نشہ میں کلاس روم پہنچی۔ جب یہ مسئلہ سورت میونسپل ایجوکیشن بورڈ کے اجلاس میں اٹھایا گیا تو حکام نے تحقیقات کا حکم دیا۔

رپورٹس کے مطابق ٹیچر اپنے ذمہ داروں کو اطلاع دیئے بغیر اسکول سے چلی گئی۔

شادی سے قبل جسمانی تعلقات کی خواہش، لڑکی نے کیا انکار تو نوجوان نے کیا کیا؟

Leave a reply