خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات ،عثمان بزدار کا صوبہ پہلے نمبر پر آ گیا

خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات ،عثمان بزدار کا صوبہ پہلے نمبر پر آ گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں زیادتی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے لیکن پنجاب پولیس ملزموں کو پکڑنے میں ناکام رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب آئے روز آئی جی تو بدلتے رہتے ہیں لیکن خواتین کے ساتھ زیادتی کے پے درپے واقعات پر وہ‌ صرف زبانی نوٹس لے رہے ہیں چوری، ڈکیتی اور زیادتی جیسے سنگین واقعات سامنے آنے پر سکول طالبات،خواتین اور بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں کیونکہ آئے روز ایسی لرزہ خیزوارداتوں کا ہونا معمول بن چکا … خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات ،عثمان بزدار کا صوبہ پہلے نمبر پر آ گیا پڑھنا جاری رکھیں