خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل
خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل کر دیا گیا پنجاب کے شہر عارف والا میں نوجوان کے خواجہ سراء سے ناجائز تعلقات تھے ،نوجوان خواجہ سرا کی ناراضگی پر دلبرادشتہ ہوا،جس کے بعد خود کو آگ لگا لی خواجہ سرا کے ناراض ہونے پر عارف والہ کے محلہ کرم پورہ کے رہائشی 24 سالہ نوجوان ارباز نے دلبرداشتہ ہو کر گھر میں خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔ جھلسے نوجوان کو تشویشناک حالت میں لاہور ریفر کردیا گیا سٹی پولیس نے واقعہ کی تفتیش کا آغازکر دیا ہے نوجوان ہسپتال میں زیر علاج ہے اور اسکی حالت تشویشناک ہے، دوسری جانب خواجہ سرا بھی علاقے سے غائب ہو گیا ہے،پولیس نے خواجہ سرا کی تلاش کے لئے کاروائی کا آغاز کر دیا ہے، نوجوان کے لواحقین کی جانب سے پولیس کو کوئی اطلاع نہیں دی گئی تا ہم پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ … خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں