‏تمام ادیان کو برابر قرار دے کر خواجہ آصف دینِ برحق کی سخت توہین کے مرتکب ہوۓ ہیں۔ سید عدنان کاکا خیل

0
74

اسلام آباد:‏تمام ادیان کو برابر قرار دے کر خواجہ آصف دینِ برحق کی سخت توہین کے مرتکب ہوۓ ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مفتی عدنان کاکا خیل نے ن لیگ پرسخت تنقید کرتے ہوئے اسلام مخالف قرار دیا ہے

 

 

باغی ٹی وی کے مطابق مفتی عدنان کاکا خیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں کہا ہے ہے کہ ن لیگ کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں‌ ن لیگ سے اسلام پسند لوگ نکل گئے ہیٰں اوراسلام دشمنوں کا دور ہے

مفتی عدنان کاکا خیل نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کا مواخذہ ہونا چاہیے اورقوم سے معافی مانگنی چاہیے

Leave a reply