خواجہ آصف کی زیر قبضہ جگہ پر بھی آپریشن شروع ہوگیا

خواجہ آصف کی زیر قبضہ جگہ پر بھی آپریشن شروع ہوگیا
باغی ٹی وی : ن لیگی رہنما خواجہ آصف اور میئر سیالکوٹ توحید اختر کی ہاوسنگ سوسائٹی کو گرانا شروع کردیا گیا ہ . ، اس سوسائٹی باے کہا جاتا ہے پارک اور قبرستان کے لئے مختص جگہ پر مبینہ قبضہ کیا گیا تھا۔
خواجہ آصف کی سوسائٹی کے خلاف آپریشن میں ضلعی انتظامیہ، ٹی ایم اے و دیگر اداروں کےافسران شریک ہیں، پولیس نے ہاؤسنگ سوسائٹی کو ناکہ لگا کر سیل کر دیا ہے۔ استغاثہ کےمطابق کروڑوں روپے مالیت کے پارک اور قبرستان کی اراضی پر قبضہ کیا گیا ہے جس کیخلاف انٹی کرپشن نے مقدمہ بھی درج کررکھا ہے۔
مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری
پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب
پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا
مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا
اب میں "نکلوں” گی اور کوئی بات چیت نہیں ہو گی،مریم نواز کے دعوے پر سب حیران
ن لیگ میں اختلافات، ایاز صادق بھی میدان میں آ گئے، کیا کہہ دیا؟
خواجہ آصف جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
اگر یہ نہیں بتا رہے تو نقصان تو انکا ہی ہے،خواجہ آصف کیس میں عدالت کے ریمارکس
ہاؤسنگ سوسائٹی میں خواجہ آصف، ان کی اہلیہ، بیٹا اورسابق میئر پارنٹرہیں