خواتین گروہ کے ہاتھوں درجنوں افراد کے لُٹنے کا انکشاف

0
59

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر حافظ آباد میں خواتین مردوں کو لوٹنے لگیں،

حافظ آباد میں خواتین گروہ کے ہاتھوں درجنوں افراد کے لُٹنے کا انکشاف ہوا ہے،

خواتین گروہ زیادتی کا الزام لگا کر شہریوں کو كنگال  کر تا ہے، چنیوٹ کے کار ڈیلر سے کار اور سات لاکھ روپے ہتھیا لئے گئے،سکھیکی کے ڈاکٹر سے پانچ لاکھ ، خانقاہ ڈوگراں کا رہائشی بیس لاکھ گنوا بیٹھا ، پولیس نے مقدمات درج کرلئے پولیس گینگ کو گرفتار کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے ،حکومت کی جانب سے جہاں خواتین کے تحفظ کیلئے  قانون سازی کی جا رہی ہے وہیں اس قانون کا غلط استعمال کرنے والے بھی متحرک ہو گئے ہیں خواتین  بلیک میلنگ کرنے والے گروہ شہریوں کو ورغلا کر زیادتی کے الزامات لگا کر كنگال کرنے لگیں حافظ آباد کے نواحی علاقے سکھیکی منڈی میں خواتین گروہ عرصہ دراز سے شہریوں کو لوٹ رہی ہیں

خواتین گروہ نے چنیوٹ کے ایک تاجر کو گاڑی کے لین دین کے لئے گھر بلایا زیادتی کا الزام لگا کر کار اور نقدی سات لاکھ لوٹ لئے مقامی ڈاکٹرکو مریض چیک کرنے کے بہانے گھر بلایا زیادتی کا الزام لگا کر اسے پانچ لاکھ روپے کے چیک وصول کر لئے خانقاڈوگراںکے رہائشی کو 20 لاکھ روپے سے محروم کر لیا گیا گروہ کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں لیکن ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی

واضح رہے کہ آئی جی پنجاب نے خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کر رکھے ہیں جبکہ پنجاب پولیس کی جانب سے خواتین کے لئے ایک سیفٹی ایپ بھی متعارف کرائی گئی ہے ،اس ضمن میں فیاض الحسن چوہان نے کہا تھا کہ خواتین ایمرجنسی صورتحال میں ایپ میں خصوصی بٹن دبا کر پولیس کی مدد حاصل کر سکیں گی اور اس کے علاوہ فون کال اور میسج کے ذریعے بھی خواتین دیگر معاملوں میں رہنمائی حاصل کر سکتی ہیں ترجمان پنجاب حکومت نے کہا تھا کہ خواتین کا تحفظ اور بہتر رہنمائی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی اولین ترجیحات ہیں خواتین سے گزارش ہے اس ایپ کے استعمال سے اپنا اور اپنے پیاروں کا تحفظ یقینی بنائیں۔

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سابق پولیس ملازم گرفتار

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا

خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ

سگی بیٹی کو فحش ویڈیو دکھا کر سفاک باپ سمیت 28 افراد نے کیا ریپ

موبائل میں فحش مواد ڈال کر دینے والا دکاندار گرفتار

کوٹی ڈکیت گینگ کے 2 خطرناک ملزمان گرفتار

بزدار کے لاہور میں طالبہ کے ساتھ دست درازی،ویڈیو سامنے آ گئی

مسجد کے اندر بچے کیساتھ بدفعلی کی کوشش کرنیوالا قاری گرفتار

Leave a reply