خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مہوش حیات کا پیغام

پاکستانی معروف اداکارہ اور تمغہ امتیاز مہوش حیات نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کہا کہ عورتوں کے لئے مساوی حقوق قرآن پاک میں درج ہیں باغی ٹی وی : گذشتہ روز 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منا یا گیا جس میں تمام شعبہ زندگی کی خواتین اور متعدد معروف شخصیات نے بھی شرکت کی اور پورے ملک کے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں عورتوں کے علاوہ مردوں نے بھی عورت مارچ میں عورتوں کے حقوق کے لئے آوازیں بلند کیں اسی حوالے سے ہی اداکارہ مہوش حیات نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ … خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مہوش حیات کا پیغام پڑھنا جاری رکھیں