سوشل میڈیا پر خواتین کے حقوق کا ایکٹوسٹ اپنی بیوی کا قاتل نکلا

سوشل میڈیا پر خواتین کے حقوق کا ایکٹوسٹ اپنی بیوی کا قاتل نکلا باغی ٹی وی : سماجی رابطوں کی ویب سائٹ‌ ٹویٹر پر اب ٹاپ ٹرینڈز میں سے "زہرا کو انصاف دو” ٹاپ پر ہے . جس میں شوشل میڈیا صارفین مظلوم صدف زہرا کے انصاف کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں . جسے سفاکانہ طور پر قتل کردیا گیا تھا.راولپنڈی میں پولیس کے مطابق صحافی اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ علی سلمان علوی کو اپنی اہلیہ کے قتل کے الزام میں حراست میں لے کرعدالت میں پیش کیا ہے۔ راولپنڈی میں تھانہ ایئر پورٹ میں درج کیے گئے مقدمے … سوشل میڈیا پر خواتین کے حقوق کا ایکٹوسٹ اپنی بیوی کا قاتل نکلا پڑھنا جاری رکھیں