‏خواتین کو جب اعتکاف کی مبارکباد دینے جائیں تو صرف مٹھائی لے کر جائیں. شفاعت علی

‏خواتین کو جب اعتکاف کی مبارکباد دینے جائیں تو صرف مٹھائی لے کر جائیں. شفاعت علی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معروف ٹی وی میزبان شفاعت علی نے کہا ہے کہ ‏خواتین کو جب اعتکاف کی مبارکباد دینے جائیں تو صرف مٹھائی لے کر جائیں. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے شفاعت علی کا کہنا تھا کہ کہانی کا سبق:،خواتین کو جب اعتکاف کی مبارکباد دینے جائیں تو صرف مٹھائی لے کر جائیں۔ واضح رہے کہ عظمیٰ تشدد کیس میں خبر آ رہی ہے کہ وہ اعتکاف بیٹھی تھیں اور ملک ریاض کی بیٹی نے جب اعتکاف ختم ہوا تو انہوں‌ نے جا کر عظمیٰ اور ہما پر تشدد کیا، واضح رہے کہ پولیس نے کاروائی کا اعلان کرتے ہوئے ملک ریاض کی بیٹی آمنہ عثمان زوجہ ملک عثمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ،ذرائع کے مطابق یہ مقدمہ تھانہ ڈیفینس سی لاہور میں درج کیا گیا ہے اس مقدمے میں آمنہ عثمان ملک ، اورملک ریاض کی بیٹیوں کومورد الزام ٹھہرایا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہےکہ عظمیٰ خان لاہور میں اپنی رہائش گاہ میں موجود تھیں کہ آمنہ عثمان ملک اورملک ریاض کی دونوں بیٹیاں مسلح گارڈز کے ساتھ اس … ‏خواتین کو جب اعتکاف کی مبارکباد دینے جائیں تو صرف مٹھائی لے کر جائیں. شفاعت علی پڑھنا جاری رکھیں