خواتین میں ہارٹ اٹیک سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں

خواتین میں ہارٹ اٹیک سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں دل کا دورہ دُنیا بھر میں اچانک موت کی سب سے بڑی وجہ ہے صرف پاکستان میں سالانہ دولاکھ پاکستانی اس بیماری سے موت کا شکار ہوتے ہیں میڈیکل سائنس کے مُطابق دل کی اس بیماری میں مُبتلا ہونے کی علامات مردوں اور عورتوں میں مختلف ہو سکتی ہیں مندرجہ ذیل سمٹمز جو ہارٹ اٹیک ہونے کی صورت میں صرف خواتین پر ظاہر ہوتی ہیں تاکہ خواتین اس بیماری کو ابتدائی مراحل میں ہی قابو کر سکیں کمر گردن جبڑا اور بازو میں درد: ہارٹ اٹیک کی بُنیادی علامات سینے … خواتین میں ہارٹ اٹیک سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں پڑھنا جاری رکھیں