خواتین نرسزکی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنیوالے ملزم کی ضمانت پر ہوئی سماعت

0
41

خواتین نرسزکی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنیوالے ملزم کی ضمانت پر ہوئی سماعت
خواتین ڈاکٹرز اور نرسز کی ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والے ملزم کی ضمانت کیس کی سماعت ہوئی

ایف آئی اے نے ملزم کا ریکارڈ لا ہورضلع کچہری میں جمع کروا دیا ،ایف آئی اے نے کہا کہ ملزم قصور وار پایا گیا عدالت درخواست ضمانت مسترد کرے ،ضلع کچہری نے فریقین کے وکلا کو کل بحث کے لیے طلب کرلیا

ایف آئی اے نے نشہ آور مشروب پلا کرنرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی برہنہ ویڈیو بنانے والا جناح ہسپتال کا ڈاکٹر گرفتارکیا تھا،ڈاکٹر حارث کے موبائل سے نرسز اور لیڈی ڈاکٹر کی پچاس برہنہ ویڈیو برآمد ہوگئیں ایف ائی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے ملزم کے خلاف شکایت آنے پر ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کیا تو ملزم کے موبائل سے ہسپتال کے خواتین سٹاف کی پچاس برہنہ ویڈیو برآمد ہوئیں، ڈاکٹر حارث نے ایک برہنہ ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی جس کے بعد اسکے خلاف کاروائی کا آغازکیا گیا

ایک نرس نے ویڈیو پیغام جاری کیا تھا جس میں نرس کہتی ہیں جو ڈاکٹر ہمیں بلیک میل کررہاتھا اس کا نا م ڈا کٹر شہباز ہے یہ سلسلہ تھوڑا عرصہ پہلے شرو ع ہوا وہ ایک عا دی شرابی ہے وہ جس لڑکی کے ساتھ ریلیشن شپ میں رہا وہ لڑکی میری دو ست ہےاور شا ہدرہ ہسپتال میں ڈیو ٹی کرتی ہے میں بھی شاہدرہ میں کا م کر تی ہوں جب یہ معاملہ تھوڑا سامنے آیا تو باجوہ ہسپتال وا لوں نے مجھے پو چھا تمھارا اس سے کیا تعلق ہے تو میں نے کہا کچھ نہیں ڈا کٹر شہباز مجھے بھی مجبور کرتا رہا کہ میرے ساتھ دوستی کرو میسج بھی کرتا رہا کہ میں لینے آؤں کیا آپ کو۔اسکے میسجزاور تصاویر میرے پا س موجو د ہیں میں آخر تک اسے منع کر تی رہی مگر وہ بضد تھا کہ تمھیں لینے آئوں ،فیس ٹو فیس ملنے کا کہتا رہا مگر میں منع کر تی رہی مجھے مینٹلی ٹا رچر کرتا رہا وہ اس طرح کہ میری ڈیو ٹی ایوننگ کی تھی کبھی مارننگ کبھی ایونننگ کروا دیتا کبھی ویکسین کبھی کسی اور کا ئونٹر پہ کروا دیتا میں نے ڈا کٹر صبا حت سے بھی درخواست کی کہ میرے سمیسٹر کی مشکلا ت ہیں مگرانہوں نے بھی میری ایک با ت نہ سنی میں نے کئی با ر کوشش کی مگر میڈم صباحت نے میری ایک نہ سنی پھر ڈاکٹر شہبا ز میرے پا س آیا اور کہا کہ میری بات مان لیتی تو آج اس طرح ذلیل نہ ہو تی

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

Leave a reply