خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی، ملزم کو کیسے نامرد بنایا جائیگا؟ تفصیل سامنے آ گئی

خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی، ملزم کو کیسے نامرد بنایا جائیگا؟ تفصیل سامنے آ گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت میں حکومت پاکستان خواتین اور بچوں کے خلاف زیادتی اور دیگر جنسی جرائم کے تدارک کےلئے خصوصی عدالتوں کے قیام کے ساتھ ساتھ تاریخی قانون سازی کرنے جارہی ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر ڈاکٹر بیرسٹر فروغ نسیم کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں 2 آرڈیننسزکی منظوری دی گئی۔ ان آرڈیننسزکی وفاقی کابینہ پہلے ہی اصولی منظوری دے چکی ہے۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں قانونی سازی کے حوالے سے اہم موقع ہے کہ جب خواتین لڑکیوں اور بچوں کے حقوق کے تحفظ کےلئے قانون سازی کےلئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں۔ اس حوالے سے قانون سازی کےلئے وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر ڈاکٹر بیرسٹر فروغ نسیم نے اپنی ٹیم کے ساتھ ایک ماہ تک مسلسل دن رات کام کیا۔ قانون سازی کے عمل میں پارلیمانی سیکرٹری بیرسٹر ملائیکہ بخاری، سیکرٹری قانون راجہ نعیم اکبر اور ”اینٹی ریپ (انویسٹی گیشن و ٹرائل) آرڈیننس 2020“ اور ”کریمنل لاء(ترمیمی) آرڈیننس 2020“ کو حتمی شکل دینے کےلئے کنسلٹنٹ بیرسٹر عنبرین عباسی … خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی، ملزم کو کیسے نامرد بنایا جائیگا؟ تفصیل سامنے آ گئی پڑھنا جاری رکھیں