خواتین پر گھریلو تشدد کی روک تھام،کے پی حکومت بازی لے گئی

0
31

خواتین پر گھریلو تشدد کی روک تھام،کے پی حکومت بازی لے گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر سماج بہبود ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان کی جانب سے پیش کیا گیا خیبرپختونخوا اسمبلی میں خواتین پر گھریلو تشدد کی روک تھام کا بل منظور کیا

خواتین پر تشدد کرنیوالے کیخلاف پانچ سال تک قید کی سزاء ہوگی ،معاشی، نفسیاتی و جنسی دباو خواتین پر تشدد کے ذمرے میں آئینگے،

ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان کا کہنا ہے کہ بل کے تحت ضلعی تحفظاتی کمیٹی بنائی جائے گی،کمیٹی متاثرہ خاتون کو طبی امداد،پناہ گاہ، معقول معاونت فراہم کریگی،گھریلو تشدد واقعات کی رپورٹ کیلئے ہیلپ لائن قائم کیا جائے گا ،تشدد ہونے کی صورت میں 15دن کے اندر عدالت میں درخواست جمع کرائی جائے گی

بل میں عدالت کیس کا فیصلہ 2ماہ میں سنانے کی پابند ہوگی،عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی پر بھی 1سال قید اور 3لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا،گھریلو تشدد بل کا بل اسمبلی سے پاس کرکے صوبے کیلئے قانون بنا دیا.

لاہور میں خاتون کو قتل کرنیکے بعد اس کی نعش کیسے گھر پہنچائی گئی؟

گوجرانوالہ میں دس سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کا واقعہ

لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص

کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟

کرونا کا خوف،60 سالہ مریض کو 4 گھنٹے میں 3 ہسپتالوں میں کیا گیا ریفر،پھر ہوئی ایمبولینس میں موت

کرونا کے بہانے بھارت میں مسلمان نشانہ،بیان دینے پر مودی نے ہندو تنظیم کے سربراہ کو جیل بھجوا دیا

مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی

لاہور کے علاقے سے کٹی ہوئی دو ٹانگیں کچرا کنڈی سے برآمد

گائے ذبیحہ کے نام پر بھارت میں مسلمانوں کو ہزاروں افراد کی موجودگی میں زنجیرمیں جکڑ کر زندہ جلا دیا گیا

ہندو انتہا پسندوں کا پاکستان کیخلاف نعرے لگوانے کے لئے مسلمانوں پر تشدد

Leave a reply