خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر ہوئی سماعت

خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر ہوئی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی،وکیل نے عدالت میں کہا کہ 2018 میں نیب نےاثاثہ جات کی تحقیقات شروع کیں، نیب کواثاثوں سےمتعلق دستاویزات فراہم کرچکے،عدالت نےنیب حکام کونوٹس جاری کردیئے ،عدالت نے حکم دیا کہ نیب حکام آئندہ سماعت پرجواب داخل کریں، عدالت نےنیب کوجواب فائل میں لگانے کی ہدایت کرتے ہوئےسماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی خواجہ آصف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں … خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر ہوئی سماعت پڑھنا جاری رکھیں