fbpx

خواجہ آصف کی جیل سے باہر آنے کی امیدوں پر پانی پھر گیا

خواجہ آصف کی جیل سے باہر آنے کی امیدوں پر پانی پھر گیا

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی

درخواست پر سماعت بغیر کاروائی کے ملتوی کر دی گئی،عدالت نے نیب حکام کو جواب داخل کرانے کا حکم دے رکھا ہے ،جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ میں 29 دسمبر کو اسلام آباد سے گرفتار کیا، نیب کو کیس کا ریکارڈ پہلے ہی فراہم کر چکا ہوں،نیب نے انکوائری کے شکایت کنندہ کا کوئی ریکارڈ بھی احتساب عدالت میں پیش نہیں کیا، احتساب عدالت کے جج نے بھی نیب کے پاس تمام متعلقہ ریکارڈ ہونے کی آبزرویشن دی، الیکشن کمشن اور ایف بی آر کے پاس اثاثوں کی تمام تفصیلات موجود ہیں، عدالت بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کرئے،

ہمیں چور کہا جاتا ہے لیکن بتایا جائے چینی مہنگی کرکے عوام کو کون لوٹ رہا ہے؟ خواجہ آصف برس پڑے

شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم

آٹا ،چینی بحران کے ذمہ داروں کو سزا کب ملے گی؟ حمزہ شہباز

آٹا و چینی بحران ہماری کوتاہی، وزیراعظم نے کیا اعتراف، اور کیا بڑا اعلان

چینی بحران رپورٹ میں کی گئی باتیں غلط، وزیراعظم کو موقف پیش کریں گے، جہانگیر ترین

شہباز شریف کے بعد خواجہ آصف بھی جیل سے باہر آنے کیلئے بیتاب