خواجہ برادران کی جانب سے نیب کا دائرہ اختیار چیلنج

احتساب عدالت لاہورمیں خواجہ برادران کی جانب سے نیب کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہورمیں خواجہ برادران کی جانب سے نیب کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا گیا ،خواجہ برادران کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ کمپنی سے متعلق کیس ہے،جو نیب کے دائر اختیار میں نہیں آتا،احتساب عدالت اس کیس کی سماعت نہیں کر سکتی،عدالت نے نیب حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ،عدالت نے نیب کو درخواست کا تحریری جواب دینے کا حکم دے دیا نیب کورٹ میں خواجہ برادران … خواجہ برادران کی جانب سے نیب کا دائرہ اختیار چیلنج پڑھنا جاری رکھیں