جنسی خواہش کی تکمیل نہ ہونے پر گھر میں گھس کر خواجہ سراؤں پر گولیاں برسا دی گئیں

جنسی خواہش کی تکمیل نہ ہونے پر گھر میں گھس کر خواجہ سراؤں پر گولیاں برسا دی گئیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنسی خواہش کی تکمیل پوری نہ ہونے پر مانسہرہ میں گھر میں گھس کر پانچ خواجہ سراؤں کو گولیاں مار دی گئی ہیں افسوسناک واقعہ مانسہرہ میں پیش آیا جہاں ایک گھر میں گھس کر خواجہ سراؤں پر فائرنگ کی گئی ہے، فائرنگ سے پانچ خواجہ سرا زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے اراکین نے حکام سے مجرموں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے .پولیس کا کہنا ہے کہ خواجہ سراؤں پر حملے کی تحقیقات کر رہے ہیں پولیس حکام کے مطابق ایک زخمی خواجہ سرا نے الزام لگایا کہ ملزم سبطین جنسی تعلقات رکھنا چاہتا تھا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی۔ پاکستان میں خواجہ سرا پر حملے کوئی معمولی بات نہیں۔ اکتوبر 2021 میں، مانسہرہ میں ایک اور خواجہ سرا اس وقت شدید زخمی ہو گیا جب ایک مسلح شخص نے حملہ کر کے ان کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی۔ خنجر سے ان کی گردن کاٹ دی گئی۔ 2018 میں بھی مانسہرہ میں بھی … جنسی خواہش کی تکمیل نہ ہونے پر گھر میں گھس کر خواجہ سراؤں پر گولیاں برسا دی گئیں پڑھنا جاری رکھیں