خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا

0
46

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خواجہ سراؤں کا ان کی تعلیمی قابلیت کے مطابق تمام ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی

قرارداد تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ عحید کی جانب سے جمع کرائی گئی ،قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ پاکستان کی پارلیمنٹ نے 2018 میں خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ اور مساوی حقوق کی فراہمی کا قانون منظور کیا۔جو پورے پاکستان میں نافذ العمل ہے۔اس ایوان کی رائے ہے کہ خواجہ سراؤں کو قانون کے مطابق ان کے حقوق نہیں دیئے جا رہے۔

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

قرارداد کے متن میں مزید کہا گیا کہ انہیں تعلیمی قابلیت کے باوجود سرکاری ملازمتوں میں حصہ نہیں دیا جا رہا۔ یہ ایوان خواجہ سراء فیاض اللہ عرف فیضی کو تعلیمی قابلیت پوری ہونے کے باوجوہ محکمہ تعلیم پنجاب میں بھرتی کے عمل میں شامل نہ کرنے پر محکمہ تعلیم اور پنجاب پبلک سروس کمیشن کے کردار کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

پنجاب کے صوبائی دارلحکومت لاہور میں خواجہ سرا بھی محفوظ نہ رہے

بااثر افراد کا خواجہ سراؤں پر تشدد، کپڑے اتارنے پر کیا مجبور، ویڈیو وائرل،عزت کا سودا نہیں کریںگے،خواجہ سرا

خواجہ سرا کے گھر گھس کر گھناؤنا کام کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کے حقوق کیلئے قانون سازی، خواجہ سرا کمیونٹی نے اجلاس بلا کر اہم فیصلے کر لئے

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

قرارداد کے ذریعے مطالبہ کیا گیا کہ پنجاب کا ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ خواجہ سراء تحفظ حقوق ایکٹ 2018 پر مکمل عملدرآمد کیا جائے۔ خواجہ سراؤں کا ان کی تعلیمی قابلیت کے مطابق تمام ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کیا جائے۔

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

Leave a reply