خواجہ آصف کی مشکلات میں اضافہ،نیب میں ایک اور کیس سامنے آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ،خواجہ آصف کے خلاف نیب کا ایک اور کیس کھل گیا۔

نیب نے بیرون ملک چاول کی برآمدات میں مشتبہ ٹرانزیکشنز کی شکایات پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے،خواجہ آصف کی مبینہ کمپنی طارق میر اینڈ کمپنی کے لائسنس پر کاروباری تفصیلات طلب کرلیں گئی ہیں، نیب کی جانب سے طارق اینڈ کمپنی سے برآمدات کا کاروبار کرنے والے تمام افراد طلب کیا گیا ہے.

کرونا کا خوف، بھارت میں فوج کے بعد پولیس والوں کو بھی چھٹی دے دی گئی

کرونا لاک ڈاؤن میں بھی جرائم کم نہ ہو سکے،15 روز میں 100 افراد قتل

کرونا وائرس سے لڑنے کی بھارتی صلاحیت جان کر مودی بھی شرمسار ہو جائے

دہلی میں سی آر پی ایف میں کرونا پھیلنے لگا، ایک ہلاک، 47 مریض

سبزی و فروٹ منڈی میں بھی کرونا پھیل گیا، 12 تاجروں میں تشخیص

کرونا وائرس سے خاتون سکول ٹیچر کی ہوئی موت

قادیانی آئین کی خلاف ورزی اور توہین عدالت کا مسلسل ارتکاب کر رہے ہیں، حافظ عاکف سعید

نیب کے مطابق طارق میر اینڈ کمپنی خواجہ آصف اینڈ فیملی کی ملکیت ہے۔ نیب نے محمد عثمان، انوار الرحمان سمیت دیگر شامل تفتیش افراد کو طلب کر رکھا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ پیشی پر نیب نے کینٹ ہاؤسنگ سکیم سیالکوٹ کرپشن سکینڈل میں خواجہ آصف کی اہلیہ ایم این اے مسرت آصف خواجہ اور بیٹا خواجہ اسد آصف کوطلب کیا تھا تاہم وہ پیش نہیں ہوئے تھے،قبل ازیں سابق وزیردفاع سیالکوٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں نیب لاہور میں پیش ہوئے تھے، خواجہ آصف نے نیب کی تفتیشی ٹیم کو ڈیڑھ گھنٹے تک سوالوں کے جواب دئیے تھے.

وزیراعظم بات کرنے کو ہی تیار نہیں، خواجہ آصف نے ظاہر کی بے بسی

اسد عمرنے کی بجٹ کی مخالفت، غریب عوام کے دل جیت لئے

ہمیں چور کہا جاتا ہے لیکن بتایا جائے چینی مہنگی کرکے عوام کو کون لوٹ رہا ہے؟ خواجہ آصف برس پڑے

شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم

آٹا ،چینی بحران کے ذمہ داروں کو سزا کب ملے گی؟ حمزہ شہباز

آٹا و چینی بحران ہماری کوتاہی، وزیراعظم نے کیا اعتراف، اور کیا بڑا اعلان

چینی بحران رپورٹ میں کی گئی باتیں غلط، وزیراعظم کو موقف پیش کریں گے، جہانگیر ترین

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں پر نیب میں مقدمات چل رہے ہیں، نواز شریف کو سات برس کی سزا ہو چکی، شہباز شریف ضمانت پر ہیں، مریم نواز بھی ضمانت پر ہیں، شاہد خاقان عباسی، حمزہ شہباز، خواجہ سلمان رفیق، خواجہ سعد رفیق، رانا ثناء اللہ پر مختلف کیسز ہیں، حمزہ شہباز جیل میں ہیں احسن اقبال کے خلاف نیب میں تحقیقات جاری ہیں، اب خواجہ آصف کے خلاف تحقیقات کا آغاز ہو چکا ہے

پٹرولیم قیمتوں میں تاریخ کا بلند ترین33 فیصد اضافہ’’چینی اسکینڈل پارٹ ٹو‘‘ہے،شہباز شریف،بلاول

خان صاحب آپکے لیے ایک آفر ہے استعفی دو اور گھر جاؤ،جنید سلیم

آپ کیلئے پٹرول کی قیمتیں روکنا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں تھا تو اب کیا ہوا؟ فہد مصطفیٰ

مت بھولو کہ عمران خان مافیا کے خلاف 24 سال جہاد کرنے کے بعد نہ صرف وزیرِاعظم بنا بلکہ کرپشن کی چٹانوں سے ٹکرایا، عون عباس

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

‏تنخواہ اور پینشن ایک روپیہ نہیں بڑھائی ، پٹرول 25 روپے مہنگا کرکے بتا دیا سلیکٹڈ کے دل میں اس قوم کے لئے کتنا درد بھرا ہوا ہے، جاوید ہاشمی

عمران خان قیمتوں میں اضافہ پڑھتا جا شرماتا جا ، خواجہ آصف

Comments are closed.