کھینچ کے رکھو تان کے رکھو بوریا بستر باندھ کے رکھو،اپوزیشن کے اسمبلی میں نعرے

کھینچ کے رکھو تان کے رکھو بوریا بستر باندھ کے رکھو،اپوزیشن کے اسمبلی میں نعرے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا سزائے موت و عمر قید کے قیدیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں ،وزارت داخلہ نے ملکی جیلوں میں سزائے موت و عمر قید قیدیوں سےمتعلق تحریری جواب جمع کیا ،رپورٹ کے مطابق جیلوں میں سزائے موت و عمر قید کے9ہزار732مجرمان قید ہیں،پنجاب میں سزائے موت و عمر قید کے 7ہزار617قیدی موجود ہیں،سندھ کی جیلو ں میں ایک ہزار322 سزائے موت و عمر قید … کھینچ کے رکھو تان کے رکھو بوریا بستر باندھ کے رکھو،اپوزیشن کے اسمبلی میں نعرے پڑھنا جاری رکھیں