درندگی کی انتہا، سات بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی

درندگی کی انتہا، سات بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کمسن بچوں سے زیادتی کا سلسلہ رک نہ سکا، سندھ میں کمسن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا اور لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی سندھ کے ضلع خیرپور میں نامعلوم ملزمان نے سات سالہ بچی کا ریپ کرنے کے بعد گلا دبا کر قتل کردیا اور لاش کھیتوں میں پھینک دی۔ واقعہ خیرپور کے علاقہ پیرجو گوٹھ میں پیش آیا ہے۔ واقعہ سے متعلق ایک ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے جس … درندگی کی انتہا، سات بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی پڑھنا جاری رکھیں