ایک بار معافی دے دیں ،آئندہ خلاف ورزی نہیں ہو گی،علی امین گنڈا پورکی الیکشن کمیشن میں درخواست

ایک بار معافی دے دیں ،آئندہ خلاف ورزی نہیں ہو گی،علی امین گنڈا پور الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی علی امین گنڈا پور کے وکیل نے گزشتہ سماعت پر کورونا مثبت رپورٹ جمع کرائی علی امین گنڈا پور کی انتخابی مہم میں شرکت ویڈیوز اور نیوز چینلز کی خبریں چلائی گئیں ،وکیل علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جواب جمع کرانے کے لیے وقت دے دیں،چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سماعت پر تمام ریکارڈ آپ کو مل گیا تھا مخالف وکیل نے کہا کہ … ایک بار معافی دے دیں ،آئندہ خلاف ورزی نہیں ہو گی،علی امین گنڈا پورکی الیکشن کمیشن میں درخواست پڑھنا جاری رکھیں