پی آئی اے کی تباہی،وزیر ہوا بازی نے خود استعفیٰ دینے کی بجائے کس اہم شخصیت سے استعفیٰ مانگ لیا؟

0
29

پی آئی اے کی تباہی،وزیر ہوا بازی نے خود استعفیٰ دینے کی بجائے کس اہم شخصیت سے استعفیٰ مانگ لیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خود استعفیٰ نہ دیا ،دوسروں سے استعفے طلب کرنے شروع کر دیے

وفاقی وزیر ہوا بازی نے سابق وزیر داخلہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چودھری نثار اگر حلف نہیں لیتے تو وہ استعفی ٰدیں،حلقہ پی پی 10 کے لوگوں نے چوھری نثار پر اعتبار کیا ہے،

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے،اپوزیشن اگر عدم و استحکام کی تحریک لائے تو یہ ان کا حق ہے،نواز شریف کے بیانیہ سے اختلاف کر کے لوگ ہمارے پاس آرہے ہیں، تحریک عدم اعتماد لائیؐں گے تو پہلے کی طرح منہ کی کھانی پڑے گی،

مریم نواز کی غیر موجودگی میں شہباز شریف سے "راولپنڈی” کی اہم شخصیت کی ملاقات

خصوصی عدالت کا فیصلہ، پرویز مشرف نے چپ کا روزہ توڑ دیا، بڑا اعلان کرتے ہوئے کیا کہا؟

پرویزمشرف بارے عدالتی فیصلہ جلد بازی کا مظاہرہ، ایسا کس نے کہا؟

وقت کا تقاضا ہے ملک پر رحم کریں، فواد چودھری نے ایسا کیوں کہا؟

پرویزمشرف فیصلہ، پیپلز پارٹی کے قمر زمان کائرہ نے ردعمل دے دیا

پرویزمشرف فیصلہ، سراج الحق بھی میدان میں آ گئے، بڑا مطالبہ کر دیا

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ راولپنڈی میں گیس پریشرکی کمی دورکرنےکیلئے لائن بچھائی جارہی ہے ،روات کے قریب 7 دیہات میں آج گیس سپلائی کا افتتاح کررہے ہیں،دوچھا اور چھان ڈیمز پر عملی کام شروع ہو چکا ہے ،

ن لیگ والےمجھے ٹرول کرنے کی زحمت نہ کریں، ماروی میمن نے ایسا کیوں کہا؟

چودھری نثار نے درباری پن کے مقابلے میں عزت کو ترجیح دی، ماروی میمن

وزیراعظم رنگ روڈپروجیکٹ کاسنگ بنیادرکھیں گے،راولپنڈی 50 کروڑ کی لاگت سے ہم نے تحصیل ہسپتال منظور کرایا،5ڈیمز سے آبپاشی سے لیکر پانی کی کمی تک کے مسائل حل ہوں گے،اسلام آباد اورراولپنڈ ی میں صاف پانی کاپراجیکٹ لایاجائے گا،صاف پانی کی جڑواں شہروں میں کمی ہے

حکومت اس مسئلے کو فوری حل کرے ورنہ…..شاہد خاقان عباسی نے کیا کہہ دیا

پروڈکشن آرڈر والے کہاں ہیں،ان کو ایوان میں لایا جائے. ینل آف چیئر

اگر ہتھیار استعمال کرتے تو یہ تھوڑے سے تھے، زرداری نے اسمبلی میں ایسا کیوں کہا؟

ہمیں پروڈکشن آرڈرز کی کوئی ضرورت نہیں، آصف زرداری

شاہد خاقان عباسی نے سپیکر قومی اسمبلی پر لگایا سنگین الزام، اسد عمر نے دیا جواب

چودھری نثار کے خلاف درخواست پر عدالت نے کیا کہہ دیا؟

Leave a reply