خوبصورت بھنویں حسین اور دلکش آنکھوں کی ضامن

خوبصورت بھنویں حسین اور دلکش آنکھوں کی ضامن ہوتی ہیں خوبصورتی کے ساتھ بنی گھنی اور گہرے رنگ کی بھنویں چہرے کو جاذب نظر بناتی ہیں بھنویں مختلف طریقوں سے بنائی جاسکتی ہیں مثلاً ٹوئیزنگ چمنی نماٹول کی مدد سے بالوں کے کھینچنے کے عمل کو ٹوئیزنگ کہتے ہی تھریڈنگ ،ویکسنگ ، یا پھر مشین کے ذریعے لیکن بھنویں بنانے کا سب سے آسان عمل تھریڈنگ ہی ہے جسے ہر دور میں خواتین اپناتی ہیں تھریڈنگ چہرے سے غیر ضروری بال ہٹانےکے عمل کو کہتے ہیں مثلاً بھنویں، اَپر لپ، فور ہیڈ وغیرہ پرموجود بال آئی برو تھریڈنگ کا طریقہ … خوبصورت بھنویں حسین اور دلکش آنکھوں کی ضامن پڑھنا جاری رکھیں