خون سفید ہو گیا، رشتے داری ختم
قصور
خون ہوگیا سفید قریبی رشتہ دار معمولی رنجش پر گھٹیا حرکتوں پر اتر آئے
غلام دستگیر صحافی،عطا محمد صحافی، کی والدہ کا گھر گلی کمہاراں والی میں ہے انکی والدہ نے شہذا زوجہ عبدالکریم کے بچوں کو کوڑا پھینکنے سے منع کیا اور کہہ کہ ہماری قریبی رشتہ داری کے بعد محلے داری بھی ہے یہاں کوڑا پھینکنا اچھی بات نہیں بچوں کو سمجھائیں جس پر رنجش میں رات کو غلام دستگیر کی والدہ اور بھابی گھر موجود تھیں کے گھر میں علزام علیہہ شہذا زوجہ عبدالکریم،بیٹا محسن عبدالکریم،خورشید زوجہ اشرف،اور عبدالکریم، آئے اور گالم گلوچ شروع کردی اور مار پیٹ شروع کردی اور اسی اثناء میں غلام دستگیر صحافی کی والدہ کے گھر آئے مہمان فریدہ بی بی اور اسکے بیٹے نے بیچ بچاؤ کروا کر جان چھڑائی اور انہوں نے کہا کہ آپ جائیں انکے بیٹے،خاوند گھر میں نہیں الزام علیہہ نے بڑے طیش میں آکر ،غلام دستگیر،محمدانعام،وغیرہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے کہہ کہ ہم انکو گلی اور بازار میں گھسیٹیں گے اور دیکھ لیں گے