خفیہ اطلاع پر پولیس ان ایکشن، دو خواتین سمیت 18 ملزمان گرفتار،ویڈیو بھی سامنے آ گئی

0
37

خفیہ اطلاع پر پولیس ان ایکشن، دو خواتین سمیت 18 ملزمان گرفتار،ویڈیو بھی سامنے آ گئی

گرجا روڈ پر ڈانس پارٹی کی اطلاع پر صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کی

ڈانس پارٹی میں شامل 2 خواتین سمیت 18 افراد گرفتار کر لئے گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ موقعہ سے ساؤنڈ سسٹم اور شیشہ بھی قبضہ پولیس میں لئے گئے ہیں، گرفتار افراد میں معیز اشفاق ،حسیب اللہ ،جان باچہ ،زبیر احمد، ملک زین ،شوکت ،محمد طاہر ،محمد سلمان ،محمد کامران ،حیات خان ،فیضان علی ،حمد ہمایوں ،امانت علی ،ذیشان زمان ،محمد زوار ،شاہد اقبال ،رشنا کنول ،ثناء ظہیر شامل ہیں,ڈانس پارٹی کی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او طاہر ریحان اور ٹیم نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی صدر کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کسی صورت قابل قبول نہیں،

قبل ازیں مورگاہ پولیس نے 15 کال پر فوری رسپانس دیا اور 03 ملزمان گرفتارکر لئے، ملزمان کے قبضہ سے مسروقہ گاڑی برآمد کر لی گئی شہری نے اطلاع دی کہ ملزمان اسکی گاڑی چوری کرکے لے جارہے ہیں، پولیس نے فوری ناکہ بندی کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سابق پولیس ملازم گرفتار

قبل ازیں ڈولفن سکواڈ نے 15کی کال پر کارروائی کی اور جنسی درندہ گرفتارکر لیا،فیکٹری ایریا معصوم بچی کو ورغلا کر جنسی زیادتی کی کوشش کرنیوالا درندہ گرفتار کیا گیا ہے، ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم معصوم بچی کو ورغلا کر بند کمرے میں لے گیا۔ڈولفن نے ملزم کو بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ملزم شکیل کو تھانہ فیکٹری ایریا کے حوالے کردیا گیا۔ڈولفن نے بچی کو حفاظتی تحویل میں لیکر والدین کے حوالے کر دیا۔

Leave a reply