خوشخبری ملتے ہی مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر سجدہ ریز ہو گئے

خوشخبری ملتے ہی مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر سجدہ ریز ہو گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر کو ماہ رمضان میں بڑی خوشخبری مل گئی مریم کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی گئی ۔پشاور ہائیکورٹ نے درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ،پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس لعل جان کی سربراہی میں بینچ نے فیصلہ سنایا ، عدالت نے 22اپریل کو کیپٹن (ر) صفدر کی عدم پیشی کے باعث فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ کیپٹن (ر) صدر نے … خوشخبری ملتے ہی مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر سجدہ ریز ہو گئے پڑھنا جاری رکھیں