خرم دستگیربھی اپنے قائد کے نقش قدم پر:پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

0
27

گوجرانوالہ :خرم دستگیربھی اپنے قائد کے نقش قدم پر:پولیس نے مقدمہ درج کرلیا،اطلاعات کے مطابق گوجرانوالہ پولیس نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہےکہ ن لیگی ایم این اے خرم دستگیربھی اپنے قائد نوازشریف کے نقش قدم پرچلتےہوئے غیرقانونی طورپرمال ومتاع اکٹھا کرنے کے بڑے ماہرثابت ہوئے ہیں

گوجرانوالہ پولیس کے مطابق بہت سے شکایات اورپھرثبوتوں کے بعد ایف آئی اے پنجاب نے محمد عارف – سابق سوئی گیس ملازم اور خرم دستیر کے فرنٹ مین – ایم این اے مسلم لیگ (این) کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سلمان بٹ عرف پومی بٹ کے ساتھ مل کر جی ڈبلیو اے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے لئے گیس چوری / منی لانڈرنگ میں ملوث رہا ہے۔

یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ پومی بٹ اور اس کے بھائیوں کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے اور مقامی پولیس کی ایک ٹیم کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔

Leave a reply