fbpx

خرم شیر زمان کا الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار

‏پی ٹی آئی صدر کراچی خرم شیر زمان کا الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار.الیکشن کمیشن کے این اے 249 انتخابات پر ریکاؤنٹنگ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں.الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر فیصلے کے پیچھے جانبداری کا مظاہرہ کیا ہے.‏تحریک انصاف کی واضح استدعا ری پولنگ کی ہے.چوری شدہ الیکشن پر ری کاؤنٹنگ ایک بار پھر بدترین دھاندلی کے عمل کو فروغ دینا ہے.الیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فیصلے پر نظر ثانی کرے.‏ریکاؤنٹنگ شفاف نتائج کا حل نہیں ہے.الیکشن کمیشن سے شفاف انتخابات کیلئے ری پولنگ کا مطالبہ کرتے ہیں.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.